وہاب ریاض کی روڈ پر مکئی بیچنے کی ویڈیو وائرل

wahab riaz
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پاکستانی فاسٹ بولر ویاب ریاض نے سوشل میڈیا پر مکئی بیچنے کی اپنی ویڈیو ٹوئٹ کردی

فاسٹ بولر ویاب ریاض نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں وہ روڈ پر موجود ایک ٹھیلے پر مکئی کے دانے بھونتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور موٹرسائیکل پر آئے ایک شخص سے پوچھ رہے ہیں کہ ’’کتنے کی لوگے؟‘‘

وہاب ریاض نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس ٹھیلے کے ارد گرد کچھ وقت گزار کر مجھے میرے بچپن کے دنوں کی یاد آنے لگی۔ ویڈیو شیئر ہونے کے بعد احمد شہزاد بھی میدان میں آئے اور ویڈیو کے جواب میں وہاب ریاض سے اپنے بیٹے علی احمد کیلئے بھی مکئی لانے کی درخواست کی۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے وہاب ریاض آج کل قومی ٹیم سے باہر ہیں۔ لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 27 ٹیسٹ، 91 ون ڈے اور 36 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے، جن میں 237 وکٹیں حاصل کیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وہاب ریاض کی روڈ پر مکئی بیچنے کی ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!