مینار پاکستان کیس: شناخت ہونے والوں لڑکوں میں سے 1 کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

مینار پاکستان پر لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں گرفتار مزید چودہ ملزمان کو عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا

منڈی بہاوالدین + لاہور(عدالتی رپورٹر‘خبر نگار سے) ملزموں کو سخت سکیورٹی میں چہرے ڈھانپ کر عدالت پیش کیا گیا ۔ تفتیشی افسر نے ملزموں کی شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کی استدعا کی اور کہا کہ ملزموں کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرانا ہے لہذا عدالت ملزموں کو جیل منتقل کرنے کا حکم دے ۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ نے والے ناجوان کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے

ادھر گریٹر اقبال پارک میں خاتون کیساتھ بدتمیزی اور تشدد کیس میں پولیس نے 104 ملزموں کی گرفتاری ڈال دی ہے جن کا تعلق شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، قصور، گوجرانوالہ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع سے ہے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل میں بند کر دیا گیا۔کل ملزموں کو عدالت میں پیش کیاجائے گا،جہاں متاثرہ خاتون انکی شناخت پریڈ کرے گی۔گزشتہ روز 92 ملزموں کی گرفتاری پولیس نے ڈالی تھی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مینار پاکستان کیس: شناخت ہونے والوں لڑکوں میں سے 1 کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!