منڈی بہاءالدین کے نئے ڈپٹی کمشنر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاﺅلدین( ایم.بی.ڈین نیوز یکم دسمبر 2021) منڈی بہاﺅالدین کے نئے ڈپٹی کمشنراحسان الحق ضیاءنے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ دفتر آمد پر سینئر افسران اور سٹاف نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران کے ساتھ مختصر ملاقات میں محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور مختلف ہدایات جاری کیں۔

ڈسٹرکٹ کمپلیس میں اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ضلعی افسران واہلکاران کے ساتھ تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام محکمے خصوصاً محکمہ صحت اور تعلیم اپنی ترجیحات کو کو فوکس کریں اوریہ شعبے ان کی توجہ کا مرکز ہونگے تاکہ عوام الناس کی بہتری کیلئے تمام اہداف کا حصول ممکن بنایا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین طارق علی بسرا کو تبدیل کر دیا گیا

انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور انتظامی امور میں بہتری کے سلسلہ میں تمام افسران کو اپنی کارکردگی میں نمایاں اضافہ کرنا ہو گا، حکومتی ترجیحات اور ایجنڈے کی تکمیل میں افسران مکمل دلجمعی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کے نئے ڈپٹی کمشنر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!