فاسٹ بولر حسن علی کا ایک اور اعزاز

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: قومی ٹیم میں واپسی کے بعد شاندار بولنگ سے دھوم مچانےوالے فاسٹ بولر حسن علی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔

آئی سی سی کی جانب سے مئی کے لیے بہترین پلیئر ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو حسن علی کے ساتھ سری لنکا کے پروین جے ورکما اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کا نام بھی نامزد کردہ فہرست میں شامل ہیں، اپریل میں پاکستان کے بابر اعظم یہ ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے.

کرکٹر حسن علی کی بائیوگرافی پڑھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
فاسٹ بولر حسن علی کا ایک اور اعزاز

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!