علیم ڈار کا پہلا فیصلہ تبدیل ہوگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 12فیصلے ایسے کیے جنھیں مختلف ٹیموں نے چیلنج کیا۔

علیم ڈار کے درست فیصلوں پر ٹیکنالوجی مہر تصدیق کرتی رہی، پاکستانی امپائر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 12فیصلے ایسے کیے جنھیں مختلف ٹیموں نے چیلنج کیا جب کہ ڈی آرایس نے ان میں سے مسلسل 11کو درست ثابت کر دیا۔ گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین میچ میں علیم ڈار کا پہلا فیصلہ تبدیل ہوا، جب مہمان کپتان ہینری کلاسن کو عثمان قادر کی گیند پر انھوں نے ایل بی ڈبلیو قرار دیا لیکن ری پلیز سے علم ہوا کہ گیند اسٹمپس سے باہر جا رہی تھی، یوں یہ فیصلہ تبدیل ہوگیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
علیم ڈار کا پہلا فیصلہ تبدیل ہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!