بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

baber azam
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور سابق انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں۔ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کے فارمیٹ میں پاکستانی کپتان بابراعظم 1028 دن گزار چکے ہیں جبکہ انکے بعد ویرات کوہلی اور کپتان انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا نمبر آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

کوہلی نے ٹی20 کرکٹ میں 1013 دن جبکہ کیون پیٹرسن 729 دنوں تک نمبر ایک پوزیشن پر قابض رہے تھے۔ واضح رہے کہ بابراعظم واحد بلےباز جو تینوں فارمیٹس میں آئی سی سی کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں شامل ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!