پی ایس ایل7 کب ہوگا؟ بورڈ کا اہم اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے سال جنوری فروری میں ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کے درمیان ساتويں ایڈیشن کےشيڈول پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پی ایس ایل کا شیڈول کے حوالے سے اہم ورچوئل اجلاس گزشتہ روز منعقد کیا گیا تھا۔ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کو اگلے سال آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے باعث ترتیب دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم اگلے سال فروری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرےگی۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے سن1999 میں پاکستان کا آخری بار دورہ کیا تھا جس میں آسٹریلیا کی قیادت کے فرائض مارک ٹیلر نے سرانجام دیئے تھے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ایس ایل7 کب ہوگا؟ بورڈ کا اہم اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!