پھالیہ:1 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ایڈیشنل سیشن جج عرفان صفدر  پھالیہ کی  عدالت سے  جرم ثابت ہونے پر محمد سلیم مختار کو سزائے موت کا حکم .مقدمہ نمبر 170/19، دفعہ 302 ، تھانہ قادر آباد تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین میں درج تھا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم فروری 2021) جاوید اقبال سندھرانہ کو قتل کرنے والے ملزم محمد سلیم کو تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے سزائے موت کا حکم دیاگیا جبکہ لیاقت علی  سیف اللہ ،ممریز احمد تینوں ملزمان کو شک کی بنا پر بری کر دیا گیا۔ مجموعی طورملزم کو 5لاکھ روپے جرمانہ بھی اداکرناہوگا۔ عدم ادائیگی پر6 ماہ  سزا کا بھی حکم دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: 2 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم

ملزم نے سابقہ دشمنی کی بنا پر ایک سال پہلے جاوید اقبال ولد محمد عنایت قوم سندھرانہ سکنہ بھیروال تحصیل پھالیہ ضلع منڈی کو کلاشنکوف سے وار کرتے ہوئے قتل کردیا تھا. سرغنہ ملزم محمد سلیم ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین میں قید ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ:1 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!