پھالیہ: 2 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم

Advertisement
Advertisement

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز واجد علی 30 نومبر 2020) منڈی بہاؤالدین پھالیہ ایڈیشنل سیشن جج محمد عرفان صفدر کی عدالت سے قتل کے مقدمے کا فیصلہ .جرم ثابت ہونے پر محمد عرفان نامی شخص کو سزائے موت کی سزا سناتے ہوئے. ملزم کو متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے زر تلافی جرمانہ کی ادائیگی کا بھی حکم عدم ادائیگی پر 6ماہ مزید سزا کا بھی حکم جاری فرما دیا

جبکہ مقدمہ میں ملوث دوسرے ملزم فیصل عمران کو شک کی بنا پر بری کر دیا. ملزم نے محمد عباس ارشاد سکنہ مکین کے بیٹے محمد قاسم کو نہ حق قتل کیا تھا. نامزد ملزم نے 30بور پسٹل کی مدد سے۔ محمد قاسم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا . واقعہ ڈیڑھ سال پہلے تھانہ پھالیہ میکن کے علاقہ میں پیش آیا جبکہ سرغنہ ملزم محمد عرفان منڈی بہاؤالدین جیل میں قید ہے

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں