پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

fifa worldcup
Share

Share This Post

or copy the link

دوحہ (تازہ ترین 03 جون2022ء) فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال ’الریہلا‘ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے تیار ہونے والا فٹبال بڑی مہارت اور نفاست سے بنایا گیا ہے،فیکٹری کے سی ای او خواجہ مسعود اختر کے مطابق ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والا فٹبال آٹومیٹک مشینوں اور جدید ’تھرمو بانڈڈ‘ ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا گیا ہے،

اس فٹبال میں سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں زیادہ تر استعمال ہونے والا مٹیریل ریسائیکلڈ ہے اور یہ مٹیریل ماحول دوست بھی ہے۔ خواجہ مسعود اختر کے مطابق ریسائیکلڈ مٹیریل آج کل کی ماحولیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے استعمال کیا گیا ہے جبکہ اریہلا فٹبال 20 پینلز پر مشتمل ہے

اور جب یہ فٹبال استعمال ہو جائے گا تو اس سے نکلنے والی گیسز انسانی صحت کے لیے مضر نہیں ہوں گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والے فٹبال سیالکوٹ سے ہی تیار کیا گیا تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!