ملکوال: نامعلوم افراد نے سپئیر پارٹس کی دکان میں آگ لگا دی www.mbdinnews.com فروری 4, 2021February 4, 2021 0 تبصرے 193 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 4 فروری 2021) بھیرہ روڑ میںقائم السادات آٹوز کو نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں دکان کے تالے توڑ کر دکان کو آگ لگا دی. دوکان میں موجود تقریبا 40لاکھ کا سامان جل گیا منڈی بہاوالدین کی خبریں اپنے واٹس ایپ پہ حاصل کریں