ملکوال: نامعلوم افراد نے سپئیر پارٹس کی دکان میں آگ لگا دی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 4 فروری 2021) بھیرہ روڑ میں‌قائم السادات آٹوز کو نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں دکان کے تالے توڑ کر دکان کو آگ لگا دی. دوکان میں موجود تقریبا 40لاکھ کا سامان جل گیا

اپنا تبصرہ لکھیں