محکمہ سکول ایجوکیشن کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین کے مختلف سکولز و دفاتر میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتی کیلئے اشتہار آگیا. کتنی آسامیاں ہیں؟ عمر کی حد کیا ہے؟ درخواست فارم کہاں سے ملے گا؟ اپلائی کیسے کرنا ہے؟ پوری تفصیلات پڑھیں
نام آسامی: نائب قاصد، سیکیورٹی گارڈ، کلاس فور، مالی، بلادی، خاکرورب، چوکیدار
بنیادی سکیل: 01 سے 04
تعداد آسامی: 191
عمر کی حد: 18 تا 40 سال
تعلیمی قابلیت: خواندہ
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 31 جنوری 2022
درخواست فارم ڈائونلوڈ کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

