منڈی بہاوالدین: عید والے دن خوشی کا گھر ماتم میں تبدیل: منڈی بہاوالدین کے نواحی گائوں ماجھی میں قتل کی واردات
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 مئی 2021) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین کے گائوں ماجھی میں عید کی روسری رات 9 بجے ڈکیتی کیخلاف مزاحمت پر ڈکیت کی فائرنگ سے اورنگزیب رانجھا قتل، علاقہ مکین نے 1 ڈکیت شعیب ولد سرفراز سکنہ کھیوہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔