بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

babar
Share

Share This Post

or copy the link

گال: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تمام فارمیٹس میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم نے انٹرنیشنل کیرئیر میں محض 228 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2ہزار 875، ون ڈے انٹرنیشنل میں 4ہزار 442 اور ٹی20 کیرئیر میں 2ہزار 686 رنز بنائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اس سے قبل جاوید میاں داد نے 248، سعید انور 255، محمد یوسف 261، انضام الحق 281، یونس خان 284، مصباح الحق 286، سلیم ملک 309، محمد حفیظ 328، شعیب ملک 358 اور شاہد آفریدی نے 441 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

قبل ازیں بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!