کرسمس کے موقع پر 287 سے زائد پولیس افسران و ملازمین نے فرائض سرانجام دئیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

رآو سردار علی خان انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب اور ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے کرسمس ڈے کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کر دئیے۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 دسمبر 2021) مسیحی برادری فول پروف سیکیورٹی انتظامات تشکیل دے دئیے. کرسمس کے موقع پر 287 سے زائد پولیس افسران و ملازمان سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گئے. ضلع میں کل 25 مسیحی عبادت گاہیں + (پوائنٹس) واقع ہیں جن میں 14 کیٹیگری بی جبکہ 11 کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے۔

منڈی بہاوالدین ۔ ایلیٹ پولیس فورس کی ٹیموں کو بھی تعینات کیا گیا ہےسفید پارچات میں بھی پولیس اہلکار شرپسندوں پر کڑی نظر رکھیں گے. پولیس قومی رضاکار اورچرچ انتظامیہ کے والنٹئرز بھی پولیس افسران کے شانہ بشانہ سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گے . کرسمس کے موقع پر اپنی مذہبی رسومات اور عبادات کسی خوف کے بغیر ادا کریں:ڈی پی او انور سعید کنگرا۔

سرکلز انچارج SDPO’s اپنے اپنے علاقہ میں وقفے وقفے سے تمام نفری کو الرٹ رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں چیکنگ کرتے رہیں گے۔ ضلعی پولیس کمانڈر انور سعید کنگرا تمام تر انتظامات کی خود نگرانی رکھیں گے ۔ پرامن ماحول اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے۔ڈی پی او منڈی بہاؤالدین۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کرسمس کے موقع پر 287 سے زائد پولیس افسران و ملازمین نے فرائض سرانجام دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!