پاہڑیانوالی: پولیس مقابلہ کے دوران 1 ملزم ساتھی کی فائرنگ سےہلاک

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین:تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ نارنگ کے قریب مقابلہ. پولیس مقابلہ کے دوران 1 ملزم ساتھی کی فائرنگ سےہلاک

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 اکتوبر 2021) تین ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے. پولیس کے تعاقب پر ملزمان نے فائرنگ شروع کردی. ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، دو ملزمان فرار. ہلاک ملزم قتل اور اقدام قتل سمیت متعدد سنگین مقدمات میں ملوث تھا، پولیس

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: دربار بہاول شیر کے قریب پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید،دو زخمی۔دو ڈاکو ہلاک

منڈی بہاؤالدین: ہلاک ملزم پاہڑیانوالی کے دوہرے قتل کے مقدمہ میں بھی ملوث تھا. فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کردی گئی، پولیس

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاہڑیانوالی: پولیس مقابلہ کے دوران 1 ملزم ساتھی کی فائرنگ سےہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!