ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئے، 2 جاں بحق

train accident
Share

Share This Post

or copy the link

چنیوٹ: ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

ریلوے حکام کے مطابق ماڑی ایکسپریس لاہور سے سرگودھا جارہی تھی کہ جس میں مسافر عید کی خوشیاں منانے کے لیے گھر جارہے تھے اور رش کے باعث ٹرین کی چھت پر سوار تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ چنیوٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جس میں مسافر تاروں سے ٹکرا گئے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 شدید زخمیوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق میانوالی سے ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئے، 2 جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!