منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولز میں ملازمین کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولوں میں ملازمین کی بھرتیوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 فروری 2021) محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین کے سکولز میں کلاس فور، نائب قاصد اور چوکیدار کی تیس خالی آسامیوں پر بھرتی مطلوب ہے۔ اہل امیدواران سادہ کاغذ پر درخواستیں بمعہ اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل وغیرہ مورخہ 10 مارچ 2021 تک متعلقہ اسکول میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اس تاریخ کے بعد اور پہلے سے موصول شدہ نامکمل درخواستیں مسترد کردی جائینگی۔ اشتہار میں دی گئی پوسٹوں میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔ آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

نام آسامی: کلاس فور
تعداد آسامی: 12
بنیادی سکیل: 01
تعلیمی قابلیت: پرائمری
حد عمر: 18 تا 40 سال بشمول 5 سال عمومی رعایت

یہ بھی پڑھیں: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں درجہ چہارم کی 653 سیٹوں پر بھرتی کی منظوری دے دی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولز میں ملازمین کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!