پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولوں میں ملازمین کی بھرتیوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا.
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 فروری 2021) محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین کے سکولز میں کلاس فور، نائب قاصد اور چوکیدار کی تیس خالی آسامیوں پر بھرتی مطلوب ہے۔ اہل امیدواران سادہ کاغذ پر درخواستیں بمعہ اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل وغیرہ مورخہ 10 مارچ 2021 تک متعلقہ اسکول میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اس تاریخ کے بعد اور پہلے سے موصول شدہ نامکمل درخواستیں مسترد کردی جائینگی۔ اشتہار میں دی گئی پوسٹوں میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔ آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
نام آسامی: کلاس فور
تعداد آسامی: 12
بنیادی سکیل: 01
تعلیمی قابلیت: پرائمری
حد عمر: 18 تا 40 سال بشمول 5 سال عمومی رعایت
یہ بھی پڑھیں: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں درجہ چہارم کی 653 سیٹوں پر بھرتی کی منظوری دے دی
نام آسامی: نائب قاصد
تعداد آسامی: 10
بنیادی سکیل: 01
تعلیمی قابلیت: پرائمری
حد عمر: 18 تا 40 سال بشمول 5 سال عمومی رعایت
نام آسامی: چوکیدار
تعداد آسامی: 08
بنیادی سکیل: 01
تعلیمی قابلیت: خواندہ
حد عمر: 18 تا 40 سال بشمول 5 سال عمومی رعایت
جن جن سکولوں میں سیٹیں خالی ہیں انکی تفصیلات درچ ذیل ہیں۔
نائب قاصد: ( تعداد آسامی 10)
گورنمنٹ ہائی سکول آہلہ
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہیگروالہ
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 1
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لکھنے والہ
گورنمنٹ ہائی سکول بارموسی
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیرے
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیدا
گورنمنٹ ایلمنٹری سکول بھیکھو
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول بوسال
گورنمنٹ ہائی سکول صاحب وال
منڈی بہاوالدین کے کل سکولوں کی تعداد دیکھیں
کلاس فور: ( تعداد آسامی 12)
گورنمنٹ ہائی سکول کدھر
گورنمنٹ ہائی سکول رکن
گورنمنٹ ہائی سکول چوٹ دھیراں
گورنمنٹ ہائی سکول حآصلانوالہ
گورنمنٹ ہائی سکول چورنڈ
گورنمنٹ ہائی سکول جوکالیاں
گورنمنٹ ہائی سکول سینتھل
گورنمنٹ ہائی ہردوبوہت
گورنمنٹ ہائی سکول سیدا
گورنمنٹ ہائی سکول ریڑکا بالا
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قادرآباد
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کدھر غربی
چوکیدار: ( تعداد آسامی 08)
گونمنٹ ہائی سکول ماجھی
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک ظاہر
گورنمنٹ ہائی سکول سویہ
گورنمنٹ ہائی سکول میانہ گوندل
گورنمنٹ ہائی سکول سید
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھیکھیو
گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کوٹ ہست خان
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 26
نوٹ: تمام آسامیوں کی بھرتی کیلئے انٹرویو مورخہ 30 مارچ 2021 کو صبح 9 بجے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول سوہاوہ بولانی میں ہوں گے۔