منڈی بہاءالدین شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ویب ڈیسک: سرد ہواؤں نے شہر کا روخ کر لیا، 34 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ٹھنڈ میں مزید اضافہ کر دیا۔ شہر کا موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں نے موسم کو انجوائے کرنے کے لئے پارکوں کا روخ کر لیا۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 4 نومبر 2021) تفصیلات کے مطابق ٹھنڈی ہوائیں چلنےسےموسم خوشگوار ہوگیا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ آج شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 121 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب کشمیر، گجرات، نارووال، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، لاہور، گوجرانوالہ اور قصور کے اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں صبح کے وقت ہلکی دھند کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!