gojra news

گوجرہ: سکول ٹیچر سکول جاتے ہوئے حادثے میں جاں بحق

منڈی بہاءالدین: غزالی سکول گوجرہ کا ٹیچر صبح سکول جاتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آ کر دم توڑ گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز وسیم،ارشاد 4نومبر 2021) منڈی بہاءالدین میں خوفناک حادثہ، چک نمبر 46 کے رہائشی نوجوان سکول ٹیچر عمران مسعود نت صبح سویرے غزالی سکول گوجرہ جا رہے تھے کہ گوجرہ قینچی پہ تیز رفتار کار کی ذد میں آگئے اور موقع پر دم توڑ گئے.

اپنا تبصرہ لکھیں