صباء قمر اب پولیس کے روپ میں نظر آئینگی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر کو ان کے مداح اب ایک پولیس کے روپ میں دیکھیں گے۔

اداکارہ صباء قمر ویسے تو اب تک بہت سے کردار ادا کرچکی ہیں جس میں ان کے مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں لیکن اب اداکارہ کو ایک نئے اور سنجیدہ انداز میں دیکھا جاسکے گا۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے نئے کردار کے حوالے سے بتایا بھی ہے.

یہ بھی پڑھیں: صباقمر کے نئے فوٹو شوٹ پر مداح برہم

اداکارہ صباء قمر نے اپنے نئے کردار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہ جلد ہی ڈرامہ نگار عمرہ احمد کے ایک اور بہترین کہانی پر کام کرتی ہوئی نظر آئینگی۔ اداکارہ کے اس پوسٹ پر مداحون کی جانب سے انہیں بہت پذیرائی حٓصل ہوئی ہے جبکہ ان کے نئے کردار سے پسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ اپنے کرداروں اور پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
صباء قمر اب پولیس کے روپ میں نظر آئینگی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!