صباقمر کے نئے فوٹو شوٹ پر مداح برہم

اداکارہ صبا قمر کی جانب سے حال ہی میں کرائے گئے مختلف فوٹو شوٹس کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے پر ان کے مداح اداکارہ پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔

صبا قمر نے فوٹو شوٹ کی تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں، تاہم ان کے انداز پر مداح ناراض دکھائی دیے . بعض مداحوں نے اداکارہ کے انداز کو نا مناسب قرار دیا، تاہم شوبز شخصیات نے ان کے انداز و لباس کی تعریفیں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں