زمیندار نے کھیت میں داخل ہونے پر بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لوئر دیر کی تحصیل اپر دیر کے علاقے نہاگ درہ حافظ آباد میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک مقامی زمیندار نے اپنے کھیتوں میں گھسنے پر تین بے زبان بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بکریاں زمیندار کی زمین پر چلی گئیں حالانکہ کھیت بنجر تھا اور اس میں فصلیں نہیں تھیں۔

واڑی پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے زمیندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم روانہ کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی بکریوں کا علاج جاری ہے اور ان کی حالت پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
زمیندار نے کھیت میں داخل ہونے پر بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!