2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

Public holiday announced across the country on Thursday
Share

Share This Post

or copy the link

2025 میں عام تعطیلات کیا ہوں گی؟ حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

حکومت نے آئندہ سال 2025 کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن نے قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتی تہواروں سمیت مختلف مواقع پر تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے والی سالانہ تعطیلات میں 5 فروری یوم کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان، عید الفطر، اقلیتوں کے لیے ایسٹر، یکم مئی یوم مزدور، عیدالاضحیٰ، عاشورہ محرم الحرام، یوم آزادی، عید میلاد النبیؐ، یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے شامل ہیں۔

سالانہ تعطیلات میں سے عید الفطر، عید الاضحی، عاشورہ، محرم الحرام وغیرہ کا تعلق اسلامی مہینے کی تاریخوں سے ہے۔ اس کے علاوہ، کچھ بینک تعطیلات ہیں، تاہم، وہ صرف مالیاتی اداروں کے لیے مخصوص ہیں، عوام کے لیے نہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!