ڈھوک کاسب ویلفیئر کے زیر اہتمام گورنمنٹ سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کے لیے کام کا افتتاح کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین کے مثبت پہلو۔ اپنی مدد آپ کے تحت صاف پانی کا پلانٹ۔ ڈھوک کاسب ویلفیئر کے زیر اہتمام گورنمنٹ میجر قیصر محمود ساہی شہید ہائیر سیکنڈری سکول ڈھوک کاسب میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کے لیے کام کا افتتاح کر دیا گیا۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 30 مارچ 2021) صاف پانی پروجیکٹ کے لیے خصوصی تعاون چوہدری امجد ساہی نے کیا ہے۔ پروفیسر جناب غلام قادر مرحوم کی یاد میں تعمیر کیے جانے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح علاقہ کے استاد الاساتذہ جناب ماسٹر محمد صغیر اور جناب ماسٹر محمد نواز ساہی نے اپنے دست مبارک سے کیا.

اس موقع پر پرنسپل سکول ہذا جناب عبدالعزیز گجر صاحب اور ڈھوک کاسب ویلفیئر کے نمائندگان خالد محمود گجر اور فلک شیر گوندل بھی موقع پر موجود تھے۔ ڈھوک کاسب ویلفیئر کی جانب سے گاؤں میں تیسرا پلانٹ لگایا جا رہا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈھوک کاسب ویلفیئر کے زیر اہتمام گورنمنٹ سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کے لیے کام کا افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!