اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

پھالیہ (فیصل امیر سے) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کا اضافی چارج دیدیا گیا اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا یاد رہے کہ اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ملک کاشف نواز کا تبادلہ چند روز پہلے منڈی بہاوالدین سے سیالکوٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے اسسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کو ان کی جگہ اضافی چارج دیا گیا ہےجنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کر دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کاشف نواز منڈی بہاوالدین سے تبدیل

اپنا تبصرہ لکھیں