رہائشی آبادی سے بجلی کی تاریں نہ ہٹانےپر واپڈا ملازمین کو 2 سال قید سزا کا حکم

court
Share

Share This Post

or copy the link

رہائشی آبادی سے بجلی کی تاریں نہ ہٹانےپر شہری کی درخواست پر کنزیومر کورٹ کا بڑا فیصلہ، ایکسئین ،ایس ڈی او گیپکو، لائن سپرنٹنڈنٹ کو دو سال قید کی سزا سنادی۔تینوں افسران کو جیل کا بھجوانے کا حکم، روبکار جاری

منڈی بہاوالدین کی کنزیومر کورٹ نے شہری کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ایکسیئن گیپکو، ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو دوسال قید اور 10لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکاحکم سنادیا۔نواحی گاوں ہیلاں میں بجلی رہائشی آبادی کے انتہائی سے گزرنے پر ایک بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا جس اہل علاقہ نے گیپکو کو تاریں ہٹانے کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں: رہائشی آبادی سے بجلی کی تاریں نہ ہٹانےپر واپڈا ملازمین کو 2 سال قید سزا کا حکم

عملدرآمد نہ ہونے پر شہری نے کنزیومر کورٹ میں کیس دائر کردیا۔جس پر سیشن جج کنزیومر کورٹ راو عبدالجبار نے کیس کی سماعت کی اور گیپکو افسران کو سزا کا حکم سنا دیا۔عدالت نے تینوں افسران کو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے روبکارجاری کردی ہے۔

سزاپانے والوں میں ایکسئین پھالیہ نادر علی،ایس ڈی او مانوچک محمد زمان اور لائن سپرنٹنڈنٹ ایوب شامل ہیں۔ فیصلہ کے مطابق درخواست گزار کے وکیل کی فیس بھی گیپکوادا کرے گا،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
رہائشی آبادی سے بجلی کی تاریں نہ ہٹانےپر واپڈا ملازمین کو 2 سال قید سزا کا حکم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!