تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ عالیہ میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والا معصوم بچہ محمد ابوبکر ولد مدثر حسین کی گاؤں میں مچھلی فارم میں ن-ع-ش گلی سڑی برآمد۔
ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی قسور عثمان کو اطلاع ملتے ہیں نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے. بچے کی ن-ع-ش دیکھنے کے قابل نہیں اسی لئے شئیر نہیں کی. ملزم کی تلاش کے لئے پولیس نے چھاپے مار کر گرفتار کر لیا.