موضع چک نمبر 29 تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاؤالدین کے رقبہ میں نامعلوم ڈیڈ باڈی سفیدے کے درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی ہے۔ جس کا اسم و پتہ نا معلوم ہے.
3 بچوں کے باپ کی زیر تعمیر عمارت میں پھندہ لگی لاش برآمد
تھانہ میانہ گوندل: موبائل نمبر SHO سید ضیغم عباس ھاشمی +92 301 6899739
موبائل نمبر محرر قمر شہزاد رانجھا +92 345 6886214