chicken rate today mandi bahauddin

برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے سے کم ہو گئی، آج کے ریٹس جانئیے

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج قیمت نیچے آ گئی. منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے فی کلوسے کم ہو گئی.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 ستمبر 2023) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 549 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 1 روپے کے اضافے کے بعد 300 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 549 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 350 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 358 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 366 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 300 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 8،880 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں