chicken rate today mandi bahauddin

برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے سے کم ہو گئی، آج کے ریٹس جانئیے

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج قیمت نیچے آ گئی. منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے فی کلوسے کم ہو گئی. منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 ستمبر 2023) مزید پڑھیں