Tag: Chicken Price

  • برائلر مرغ کی قیمت میں‌35 روپے کی بڑی کمی، انڈے مذید مہنگے

    برائلر مرغ کی قیمت میں‌35 روپے کی بڑی کمی، انڈے مذید مہنگے

    منڈی بہاؤالدین میں برائلر مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ برائلر مرغی کی قیمت 432 روپے سے کم ہو کر 396 روپے فی کلو ہو گئی۔ آج برائلر مرغی 396 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔ جبکہ فارمی انڈے 350 روپے فی درجن میں فروخت ہوئے۔

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 دسمبر 2024) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 35 روپے کی بڑی کمی کر دی گئی. فی کلو قیمت 432 روپے سے کم ہو کر 396 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 245 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 259 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 273 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 350 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 10،380 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے سے کم ہو گئی، آج کے ریٹس جانئیے

    برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے سے کم ہو گئی، آج کے ریٹس جانئیے

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج قیمت نیچے آ گئی. منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 550 روپے فی کلوسے کم ہو گئی.

    منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 ستمبر 2023) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 549 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 1 روپے کے اضافے کے بعد 300 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 549 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 350 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 358 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 366 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 300 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 8،880 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی قیمت میں کمی، آج کے ریٹس جانئیے

    برائلر مرغ کی قیمت میں کمی، آج کے ریٹس جانئیے

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج قیمت نیچے آ گئی. آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 571 سے کم ہو گئی 564 روپے فی کلو ہو گئی.

    منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 اگست 2023) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 564 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ روز بروز اضافے کے بعد 298 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 564 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 360 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 368 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 376 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 298 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 8،820 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی قیمت میں 30 روپےکا اضافہ، آج کے ریٹس دیکھیں

    برائلر مرغ کی قیمت میں 30 روپےکا اضافہ، آج کے ریٹس دیکھیں

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، برائلر مرغ 600 روپے سے تجاوز کر گیا. آج برائلر مرغ 613 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 272 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 اپریل 2023) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 30 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 579 روپے سے بڑھ کر 613 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 393 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 401 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 409 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 272 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 8،100 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی قیمت 650 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    برائلر مرغ کی قیمت 650 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، برائلر مرغ 650 روپے سے تجاوز کر دیا. آج برائلر مرغ 651 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 249 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 فروری 2023) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 637 روپے سے بڑھ کر 651 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 418 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 426 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 434 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 249 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ ،7380 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی قیمت 450 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    برائلر مرغ کی قیمت 450 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت ایک دفعہ پھر 450 روپے سے تجاوز کر گئی. آج برائلر مرغ 454 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 264 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 439 روپے سے بڑھ کر 254 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 287 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 295 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 303 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 264 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 7،800 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ