شہیدانوالی میں چور دکانوں کی چھتیں پھاڑ کر لاکھوں کا سامان چوری کر کے لے گئے

robbery
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین(حاجی مظہر اقبال گوندل )تھانہ صدر کے علاقہ شہیدانوالی میں چور کئی دکانوں کی چھتیں پھاڑ کر لاکھوں کا سامان چوری کر کے لے گئے۔

چور رات گئے تھانہ صدر کے علاقہ شہیدانوالی موڑ میں 3 دکانوں کی چھتیں پھاڑ کر لاکھوں کا قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ہیں۔موٹرسائیکل والی دکان میں سے سارا سامان چوری کر کے لے گئے ہیں۔

مرغ گوشت کی دکان میں سے سامان اور مرغ چوری کر کے لے گئے ہیں، اور ایک فریج مرمت والی دکان کا بھی چھت پھاڑ کر نقصان کرگئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہیدانوالی میں چور دکانوں کی چھتیں پھاڑ کر لاکھوں کا سامان چوری کر کے لے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!