پنجاب حکومت کی ضالمانہ پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا جائے گا محمد بشیر وڑائچ صدر مرکزیہ۔محمد ارشد ڈڈ میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب ۔
گورنمنٹ کی نظریں سرکاری ملازمین پر صحت سہولت پروگرام کی مد میں سرکاری ملازمین کی نئی کٹوتی شروع، سرکاری ملازمین کو لالی پاپ سرکاری ہسپتالوں کا نام نہاد کارڈ دیا جائے گا جہاں چیک اپ کرانا بھی ذلالت ہوگی سرکاری ملازمین میڈیکل الاؤنس میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں.
ایپکا پنجاب منڈی بہاوالدین کا مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنے کا پانچواں روز
جبکہ پنجاب گورنمنٹ family-based-premium کے نام پر پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں سے 362.50 روپے ماہانہ یا 4350 روپے سالانہ کٹوتی کرنے جا رہی ہے لیکن اس کی آڑ میں اصل مقصد یہ ہے کہ ملازمین کا میڈیکل الاؤنس بھی ختم کر دیا جائے گا