2 اگست کی رات ملکوال نہر سے ایک لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی اور ریسکیو کی ٹیم نے میت نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا. ابھی تک شناخت نہی ہو سکی۔ اگر کوئی پہچان لے تو برائے مہربانی تھانہ ملکوال میں اطلاع دیں
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
