سوہاوہ جملانی میں دعوت اسلامی کے تحت، چک نمبر 2 میں ویلفئیر سوسائٹی کے تحت پودے لگائے گئے، تصاویر دیکھیں

ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ سوہاوہ جملانی کے طلبہ اساتذہ دیگر عملہ اور علاقہ کے اسلامی بھائی یکم اگست کو شجر کاری کرتے ہوئے، سینکڑوں کی تعداد میں پودے لگائے.

یہ بھی پڑھیں: دعوت اسلامی کاپاکستان بھر میں 20لاکھ پودے لگانا قابل تحسین ہے، میاں نوید سکندر

چک نمبر 2 شمالی میں حیدری ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا, آج شجر کاری کا دوسرا دن ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں