eid moon

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ کل پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کل 11 مارچ بروز پیر یکم رمضان المبارک 1445 ہجری ہو گا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح آج عشاء کے بعد شروع کی جائے گی۔

Zakat Nisab 2024 – Zakat on Gold – Amount and Calculator

دوسری جانب آسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے باعث ان ممالک میں 12 مارچ کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں