Chak Basawa

چک بساوا پل کی تعمیر تیزی سے جاری

منڈی بہاؤالدین میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری. پاکستان تحریک انصاف کے دور میں شروع ھونے والے تاریخی منصوبے مکمل ھونے کے قریب ہیں. حاجی امتیاز چوہدری

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جولائی 2023) چک بساوا پل کا مطالبہ پورے ضلع منڈی بہاوالدین کی ضرورت تھی جسے ہم نے پورا کیا اور بہت جلد 40 سے 50 دیہات کے لوگ اس نئے تعمیر ھونے والے پل سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے ۔

Chak Basawa

چیلیانوالہ سٹیشن تا منڈی بہاؤالدین براستہ رکھ بلوچ، چک بساوا روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا کہ انشاءاللہ آئندہ بھی منتخب ھو کر منڈی بہاؤالدین کی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں