road

چیلیانوالہ سٹیشن تا منڈی بہاؤالدین براستہ رکھ بلوچ، چک بساوا روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

چیلیانوالہ سٹیشن تا منڈی بہاؤالدین براستہ رکھ بلوچ، چک بساوا روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 اگست 2022) مذکورہ سڑک کا ایک پورشن چیلیانوالہ اسٹیشن تا چک بساوا تقریبا چار سال پہلے بنا تھا۔ اب مکمل ٹوٹ گیا ہے۔ کیا ہمارے ہاں بننے والی سڑکوں کی معیاد اتنی ہی ہوتی ہے؟ حالانکہ اس اس سڑک پر ہیوی ٹریفک بھی نہی ہے۔

اس کا کریڈٹ ٹھیکیدار کو جائے گا یا محکمے کو؟ یا پھر سڑک منظور اور پاس کرانے والے کو؟

اپنا تبصرہ لکھیں