رکن: بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین دسمبر 6, 2023December 6, 2023 0 تبصرے منڈی بہاوالدین لہو لہان ہو گیا. منڈی بہاؤالدین میں 1 ہی دن میں 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا. نواحی گاؤں رکن میں ایک اور قتل کی واردات. بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں