بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

The accused who killed the child after raping him was arrested
Share

Share This Post

or copy the link

تھانہ میلہ کی حدود میں 4 سالہ بچے حیدر علی کا قاتل گرفتار.ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران نے معصوم بچے کے گھر جا کر لواحقین کو مقدمہ کی پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے متعلق بتایا۔

ملزم خرم عباس قریبی ڈیرہ پر ملازمت کرتا تھا- ملزم نے بچے سے زیادتی کرنے کے بعد قتل کیا اور نعش قریبی بانسوں کے کھیت میں چھپا دی تھی. معصوم بچے حیدر علی کی نعش کو بعد ازاں جنگلی جانوروں نے نقصان پہنچایا.

بچے کی نعش ملنے کے بعد پولیس کی مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں. پولیس نے تمام زاویوں سے تفتیش کو یقینی بنایا. ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او سرگودھا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 Comment

  1. 4 January 2024, 16:16

    توبہ استغفار
    ایسے درندے کو تو سرعام پھانسی دی جانی چاہیے۔

    Reply
  2. 4 January 2024, 20:30

    ایسے شخص کو زندہ جلا دیا جانا چاہئیے

    Reply
    • 5 January 2024, 08:07

      ایسے سفاک درندے کو سزے عام چوک میں پھانسی دینی چاہیے تاکہ عبرت کا نشان بنے کسی اور پھول کیساتھ ایسا نہ ہو

      Reply
  3. 5 January 2024, 08:08

    ایسے سفاک درندے کو سزے عام چوک میں پھانسی دینی چاہیے تاکہ عبرت کا نشان بنے کسی اور پھول کیساتھ ایسا نہ ہو

    Reply
  4. 5 January 2024, 08:17

    ایسے کیس میں بنا وقت ضائع کیے صرف دو دن میں پھانسی دی جائے جامع مسجد کے سامنے

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!