TLP Tickets 2024 in Mandi Bahauddin – NA 68, 69, PP 40, 42, 43

تحریک لبیک پاکستان نے منڈی بہاؤالدین کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

تحریک لبیک پاکستان نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے پی پی 40، پی پی 41، پی پی 42 میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔

تحریک لبیک پاکستان نے ابھی تک این اے 68 منڈی بہاءالدین 1 اور این اے 69 منڈی بہاؤالدین 2 کیلئے ابھی تک کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ پی پی 40 سے سید تسنیم حسین شاہ، پی پی 41 محسن رضا، پی پی 42 ظفر قبال کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے ضلع منڈی بہاؤالدین کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

اپنا تبصرہ لکھیں