Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

پارک میں دو لڑکوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

rape

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

ملکوال: دو لڑکوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار. ملزم محمد نذیر نے 14 اگست کو مقامی دامنِ خضر پارک میں دونوں لڑکوں سے باری باری زیادتی کی. ایس ایچ او غلام عباس ہاشمی کی پریس کانفرنس

ملکوال: دونوں لڑکوں کی عمریں دس دس سال ہیں اور آپس میں رشتہ دار ہیں. دونوں لڑکے سیر کرنے کیلیے دامنِ خضر پارک ملکوال میں گئے تھے، ایس ایچ او

گھر میں ٹھہرے مہمان نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملکوال: ہمارے لیے یہ ایک بلائنڈ کیس تھا تاہم ملزم کو چار دنوں میں ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا، ایس ایچ او. میں نے بچوں سے زیادتی نہیں کی، ملزم کا صحت جرم سے انکار

←نئے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین محمد فیصل سلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شاہین آفریدی اور ان کی اہلیہ انشا کے ہاں بیٹے کی پیدائش→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz