منڈی بہاؤالدین گھر میں ٹھہرے مہمان نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا.11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
منڈی بہاؤالدین کے علاقے سول لائن میں گھر میں ٹھہرے مہمان نے گیارہ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کا رشتہ دار ہے جو گزشتہ ایک ماہ سے اسی گھر میں مقیم تھا۔
قادر آباد: 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا 26 سالہ ملزم گرفتار
ملزم نے سوئی ہوئی لڑکی کو اس کے کمرے میں جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی طبی معائنے میں مبینہ زیادتی کے شواہد ملے ہیں جب کہ مزید تفتیش جاری ہے۔