گنے کے کاشتکاروں کو کماد کی مخلوط اور چپ بڈ ٹیکنالوجی سے کاشت پر سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

sugarcane
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع منڈی بہاؤالدین، قصور، مظفر گڑھ، رحیم یار خان اور بہاولپور کے کاشتکاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ کاشتکار جو اس پروگرام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے متعلقہ ضلع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع سے رابطہ کریں۔

زراعت کے افسران توسیعی دفاتر سے مفت درخواست فارم حاصل کر کے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق درخواستوں کی قرعہ اندازی 14 فروری کو ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت کماد کاشتکاروں کو 5 ہزار روپے فی ایکڑ اور 25 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ درخواست گزار کاشتکار محکمہ زراعت میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے محکمہ زراعت توسیع کے قریبی دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گنے کے کاشتکاروں کو کماد کی مخلوط اور چپ بڈ ٹیکنالوجی سے کاشت پر سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!