ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین میں سیمینار کا انعقاد کیاگیا

zakat
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 17اگست2022)محکمہ زکوة و عشر پنجاب کی ہدایت پر ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین میں زکوة ڈے کے حوالے سے ضلعی دفتر زکوٰة کمیٹی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا، جس میں دفتری اور فیلڈ سٹاف نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکوٰة آفیسر محمد حبیب صاحب نے پھالیہ روڈ پر مختلف کاروباری شخصیات کو محکمہ زکوٰة سے چلنے والے مختلف پروگراموں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے کاروباری شخصیات سے اپیل کی کہ وہ اپنی زکٰوة محکمہ زکٰوة پنجاب کے اکاونٹس میں بذریعہ کراس چیک جمع کروائیں۔

قبل ازیں انہوں نے عوام الناس میں آگاہی پیدا کرنے کے حوالے سے پمفلٹس بھی تقسیم کئے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین میں سیمینار کا انعقاد کیاگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!