سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس کو ایک لڑکا ملا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس کا نام ساجد ہے اور اس کی والدہ کا نام کوثر ہے جو منڈی بہاؤالدین کا رہائشی ہے۔
وہ کافی عرصے سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹمومن میں زیر علاج ہیں۔ اگر کوئی گھر والوں کو جانتا ہے تو پولیس کو اطلاع دیں۔
