منڈی بہاءالدین کے 56 خصوصی افراد میں امدادی آلات تقسیم

featured
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں سپیشل افراد میں معاون آلات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد. مہمان خصوصی قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال، ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ حمیدہ وحیدالدین اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیفٹیننٹ ریٹائرد محمد احمد ظہیر تھے۔

منڈی بہاءالدین: ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ حمیدہ وحید الدین کا خصوصی افراد میں معاون آلات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا معاون آلات پروگرام معاشرے کے پسماندہ اور خصوصی افراد کی خدمت اور انہیں بااختیار بنانے میں ایک عظیم انسانی فریضہ ہے۔

آج کی اس خوبصورت تقریب کا مقصد معذور افراد کی زندگیوں میں سہولت پیدا کرنا اور ان کیلئے نقل و حرکت کو ممکن بنانا ہے تا کہ وہ بھی معاشرتی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لے سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے معاون آلات پروگرام کے تحت منڈی بہاءالدین میں 56 خصوصی افراد معاون آلات تقسیم کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے خصوصی افراد کے حوصلے اور عزم کو سراہتے ہوئے حکومت کے فلاحی منصوبوں کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی توجہ سے یہ خصوصی افراد معاشرے کا مفید شہری بن سکیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کے 56 خصوصی افراد میں امدادی آلات تقسیم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!